نام کا پاس
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - عزت و شہرت کا خیال اور لحاظ، اپنے وقار کا خیال (عموماً لفظ 'اپنے' کے ساتھ مستعمل۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - عزت و شہرت کا خیال اور لحاظ، اپنے وقار کا خیال (عموماً لفظ 'اپنے' کے ساتھ مستعمل۔